empty
 
 
info icon
انسٹا فاریکس پی ۔اے۔ایم۔ایم اکاؤنٹ سسٹم کے ممبر کس طرح بن سکتے ہیں؟

کیا آپ دوسرے تاجروں کی جانب سے انویسٹمنٹ کی درخواست موصول کرنا چاھتے ہیں یا سرمایہ کاری کرنا چاھتے ہیں فاریکس کے کسی اور کھلاڑی کے ساتھ تو آپ کو صرف انسٹا فاریکس میں ایک اکاونٹ ہی درکار ہے اور اگر آپ کا پہلے سے اکاونٹ موجود ہے تو آپ کو صرف اندارج کا دوسرا مرحلہ مکمل کرنا ہے - اگر ایساء نہیں ہے تو تفصیلی معلومات کے لئے پہلا قدم اُٹھائیں

1

انسٹا فاریکس کمپنی کے ساتھ لائیو تجارتی اکاونٹ کا اندراج کروائیں
اس کے لئے آپ یہ لنک استعمال کرسکتے ہیں https://www.ifxbestrade.com/pk/fast_open_live_account

2

اکاونٹ کے اندراج کے بعد اس کو اجازت دیں / اتھورائزڈ کریں بذریعہ کلائنٹ کیبنٹ اور کلائنٹ کیبنٹ کے بائیں مینیو سے پی اے ایم ایم سسٹم کے لنک پر کلک کریں جس کے بعد آپ کو یہ پیشکش کی جائے گی کہ اپنے درجہ کا انتحاب کریں بطور تاجر یا بطور سرمایہ کار - آپ دو اکاونٹ بھی کھول سکتے ہیں ایک بطور پی اے ایم ایم سرمایہ کاراور دوسرا بطور پی اے ایم ایم تاجر) اپنی ذاتی معلومات درج کریں جو کہ فراہم کی جائیں گی آپ کے سرمایہ کاروں یا تاجران کو تاکہ وہ آپ سے رابطہ کرسکیں آپ کی یہ معلومات مکمل طور پر محفوظ ہوں گی اور صرف ان کو ہی دستیاب ہونگی کہ جو آپ کے ساتھ سرمایہ کاری کرنا چاھیں یا آپ کا سرمایہ اپنے ساتھ لگانا چاھیں

3

پی اے ایم ایم سسٹم میں درخواست فارم مکمل کرنے کے بعد جو کہ کلائنٹ کیبنٹ میں ہوگی آپ پی اے ایم ایم سسٹم کے مکمل استعمال کرنے والے بن جائیں گے اس کا انحصار آپ کے منتحب کئے گئے درجہ پر ہوگا پی اے ایم ایم سسٹم تاجر یا سرمایہ کار کے طور پر آپ یا تو کسی اور تاجر کے ساتھ سرمایہ کاری کرسکتے ہیں یا دوسرے تاجران سے سرمایہ لے سکتے ہیں جن کی فہرست ویب سائٹ یا کلائنٹ کیبنٹ کے پی اے ایم ایم ٹریڈر مانیٹرنگ سیکشن میں موجود ہے

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.