یہ بھی دیکھیں
اجمالی جائزہ
ہمارے آخری تجزیہ سے ابتک سونا اضافہ کے رجحان میں تجارت کررہا ہے اور قیمت 09۔1350 کا لیول ذیادہ حجم کے ساتھ ٹیسٹ کرنے میں کامیاب رہی ہے- ہمارا سابقہ تجزیہ ابھی بھی درست ہے اور اس موقع پر خرید خطرہ کا باعث ہوسکتی ہے– سونا ایک اہم ریزسٹنس لیول 00۔1338 حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے – ہم نے 8۔61 فیصد ایف آر کو 00۔1338 کے لیول کے قریب حاصل کیا ہے اور یہ لیول اگر برقرار رہتا ہے تو ممکنہ بئیرش موو دیکھ سکتے ہیں- ڈیلی چارٹ کے مطابق ہم فرائیڈے بار پر کمزور سپلائی دیکھ سکتے ہیں جو کہ فی الوقت فروخت کے پرخطر ہونے کی جانب اشارہ ہے – ممکنہ بئیرش موو کی تصدیق کے لئے ہمیں بہت ذیادہ حجم پر مضبوط سپلائی کی ضرورت ہے- بصورت دیگر اگر قیمت ذیادہ حجم پر 00۔1345 کا لیول توڑتی ہے تو ہم 00۔1395 – 00۔1400 کے لیول کی ٹیسٹنگ {8۔161 فیصد فیبوناسی ایکسپینشن – ایف ای} دیکھ سکتے ہیں- میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ بئیرش موو کو دیکھا جائے کہ اگر ہمیں مارکیٹ میں مضبوط سپلائی ملتی ہے میں نے پہلا تنزلی کا لیول جاننے کے لئے فیبوناسی لیولز لگائے تھے اور ذیلی اہم فیبو ناسی ریٹریسمنٹ لیول 2۔38 فیصد کو 00۔1307 کے لیول پر حاصل کیا تھا اور 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول کو 00۔1280 کے لیول پر حاصل کیا تھا
ڈیلی پیوٹ فیبوناسی پوائنٹ
ریزسٹنس لیولز
آر 1 :71۔1338
آر 2 : 39۔1340
آر 3 : 10۔1343
سپورٹ لیولز
ایس 1 : 29۔1333
ایس 2 : 61۔1331
ایس 3 : 90۔1328
تجارتی تجاویز : دھات میں تجارت کرتے ہوئے خرید کے حوالے سے محتاط رہیں جس کی وجہ سونے کا ایک اہم لیول اور نئی صورتحال میں ہونا ہے
You have already liked this post today
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
تعداد میں انسٹا فاریکس
Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.
If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.
Why does your IP address show your location as the USA?
Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaTrade anyway.
We are sorry for any inconvenience caused by this message.