یہ بھی دیکھیں
آج سونے کی قیمت 1820 کی سطح پر موجود 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول تک نیچے آئی ہے - قیمت ابھی اہم ریزسٹنس ایریا 1850 - 1860 سے نیچے ہے - ہمیں مسلسل یہ توقع ہے کہ قیمت 1800 کی سطح کے گرد 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول کو چینلج کرے گی اور ہمارے خیال میں یہ وہ بہترین سطح ہوگی کہ جہاں سے بُلز کو لانگ پوزیشن لینے کی کوشش کرنی چاھیے - جب کہ دوسری طرف جب تک قیمت 1850 - 1860 کی سطح سے نیچے ہے تب تک بئیرز ہی صورتحال اپنے قابو میں رکھیں گے
نیلی لکیریں - اہم ریزسٹنس
سونے کی قیمت 1874 کی سطح سے واپس آنے پر لوئیر لووز اور لوئیر ہائی بنا رہی ہے - اپنے سابقہ تجزیہ میں ہم نے یہ نوٹ کیا تھا کہ قیمت کا 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول تک واپس آنا متوقع ہے - قیمت کمزور معلوم ہوتی ہے اور غالب امکان ہے کہ قیمت 1800 کی سطح تک نیچے چلی جائے گی - بُلز کو ضرورت ہے کہ وہ 1800 کی سطح کو قائم رکھیں تاکہ وہ نومبر کی کم ترین سطح 1763 کے مقابلہ میں ایک ہائیر لوو بنا سکیں - جب تک قیمت 1850 - 1860 کے اہم ریزسٹنس لیول سے اوپر بریک نہیں کر لیتی ہے تو تب تک بئیرز ہی مضبوط رہیں گے - بہرحال اُن کو مضبوطی کے اشارے دینا ہوں گے جیساء کہ 1800 کی سطح سے نیچے کی بریک کی جا سکتی ہے - فی الوقت ہم نیوٹرل رہنا پسند کریں گے - بہتر یہ ہے کہ نئی لانگ پوزیشنز کو 1800 کی سطح تک ایک بڑی تنزلی کے بعد ہی لیا جائے
You have already liked this post today
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
تعداد میں انسٹا فاریکس
Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.
If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.
Why does your IP address show your location as the USA?
Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaTrade anyway.
We are sorry for any inconvenience caused by this message.